ایسی دھوم دھام سے شادی کروں گی کہ دنیا دیکھے گی کہ باجوہ سے رشتہ داری کی ہے
اپنی شادی پر ہیلی کاپٹرز سے ڈالرز کی بارش کروں گی۔ سوشل میڈیا پر خاتون کی اپنی ہی شادی سے متعلق ویڈیو وائرل ہو گئی
سمیرا فقیرحسین پیر 25 جنوری 2021 15:42
(جاری ہے)
مجھے بے حد فخر ہے اُس پر جو کچھ بھی میں نے کیا۔
خاتون نے ویڈیو میں کہا کہ اگر کسی کو میرے بولنے یا کچھ کہنے ، کرنے سے مسئلہ ہے تو وہ اسکول جا سکتا ہے۔ میری زندگی صرف میری ہے اور مجھے اپنے مسائل اور خوشیوں کا خود انتخاب کرنا ہے۔ خاتون نے اپنی شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ رہی بات شادی کی تو شادی تو میں ایسی شان سے کروں گی کہ اپنے شریکے میں میں بھی دکھا دوں گی کہ شادی آخر ہوتی کیا ہے۔ خاتون نے کہا کہ میری شادی پر ہیلی کاپٹر سے آسمان سے زمین پر امریکی ڈالرز ایسے برسیں گے کہ زمین نظر نہیں آئے گی۔ ہر طرف ڈالرز ہی ڈالرز ہوں گے۔ میں امریکی ڈالرز سے زمین کالی کر دوں گی۔ خاتون نے کہا کہ اگر میری نندیں غیر شادی شدہ ہوں گی تو اُن کی شادی کا سارا فرض میرے ذمہ ہو گا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ میں ایسی شان سے شادی کروں گی کہ دیکھنے والے بھی بتائیں گے کہ باجوہ سےرشتہ داری ہے۔ خاتون کی یہ ٹویٹر پر کافی وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.