وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 27جنوری کوطلب کرلیا

پیر 25 جنوری 2021 19:12

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 27جنوری کوطلب کرلیا
اسلام آباد /کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2021ء) وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 27جنوری کوطلب کرلیا وزیر اعلیٰ بلوچستان بھی اجلاس میں شریک ہونگے اجلاس کا 8نکاتی ایجنڈا جاری کردی گیا تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت27جنوری کو ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان بھی شریک ہونگے اجلاس میں 8نکاتی ایجنڈا زیر غور لا یا جائے گا