برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ

بدھ 27 جنوری 2021 11:38

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2021ء)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سی267روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے 184روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت137روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔