ٹینی شیس پرائس میٹرڈاٹ پی کے پولو کپ 2021ء کے تیسرے دن ایف جی پولو/ ڈائمنڈ پینٹس اور پلاٹینم ہومز کی ٹیمیں فاتح رہیں
بدھ 27 جنوری 2021 23:45
(جاری ہے)
آخر میں ایف جی پولو/ ڈائمنڈ پینٹس کی ٹیم نے گول کرکے میچ اپنے نام کیا۔ ڈائمنڈ پینٹس کی طرف سے ثاقب خان خاکوانی نے تین، میر حذیفہ احمد اور رومیرو زیولیٹا نے ایک ایک گول سکور کیا۔
پرائس میٹر ڈاٹ پی کے بلیک ٹیم کی طرف سے ماریانو ریگل نے تین جبکہ احمد علی ٹوانہ نے ایک گول سکور کیا۔ دوسرے میچ میں پلاٹینم ہومز کی ٹیم نے ٹیم اے ایس سی کو 7-3 سے ہرا دیا۔ پلاٹینم ہومز کی طرف سے حسام علی حیدر نے تین، عبدالرحمان منوں اور دانیال شیخ نے دو دو گولز سکور کیے۔ ہارنے والی ٹیم اے ایس سی کی طرف سے لیفٹیننٹ کرنل عمر منہاس، لیفٹیننٹ کرنل مشہود اور ابراہیم خلیل نے ایک ایک گول سکور کیا۔ آج بروز جمعرات اہم میچ جناح پولو اینڈ کنٹری کلب میں پرائس میٹر ڈاٹ پی کے اور ٹیم اے ایس سی کے درمیان ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.