محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مطالبات کے حق میں تین گھنٹے کی ٹوکن ہڑتال 24ویں روز میں داخل
بدھ 27 جنوری 2021 22:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلقات عامہ کو اس کی اہمیت اور کام کے دباؤ کی وجہ سے فوراً پر وفیشنل الا ؤنس دیا جائے۔تاکہ ملازمین میں پائی جانے والی بے چینی کا خاتمہ ہو۔
اس کے علاوہ محکمہ کی ڈی جی کی پوسٹ پر محکمہ کے آفیسر کو تعینات کیا جائے تاکہ محکمے کی کارکردگی مزید بہتر ہوسکے۔انہو ں نے مزید کہا کہ کورونا لاک ڈاؤن کے دوران حکومت کی جانب سے اعلان کردہ اضا فی تنخو اہیں دی جائیں۔جبکہاسمبلی میں بجٹ کی تیاری پر اعلان کردہ تنخو اہ اور محکمہ کے ملا زمین کیلئے رہائشی ہاوسنگ سکیم کی منظوری دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف ایسوسیشز اور یونینز کی جانب سے حمایت کرنے پر ان کے مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں کہ صوبائی حکومت ہمارے مطالبات پر سنجیدگی سے غور کرکے محکمہ اور ملازمین کے حق میں اقدام اٹھائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.