شاید 10 سال کھیل کر وہ عزت نہ ملتی جو آج مل رہی ہے: فواد عالم
اظہر علی سے طے ہوا تھا جب بھی سنچری بنائی ارطغرل جیسا جشن منائینگے:مڈل آرڈر بلے باز
ذیشان مہتاب جمعرات 28 جنوری 2021 10:03
(جاری ہے)
فواد عالم نے اعتراف کیا کہ یہ انداز اب ان کا ’سگنیچر‘ یعنی پہچان والا سٹائل بن گیا ہے ۔ فواد عالم کا مزید کہنا تھا کہ جب مجھے موقع نہیں ملا تھا تب بھی میں نے کسی سے شکوہ نہیں کیا ، میرا یقین تھا کہ جومیرے نصیب میں ہے وہ مجھے ضرور ملے گا ، اللہ کے گھر دیر ضرور ہے لیکن اندھیر نہیں، ہر چیز کے ملنے کا وقت مقرر ہوتا ہے ۔
فواد عالم کا مزید کہنا تھا کہ انہیں جو ملا اس پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں ، کبھی یہ نہیں سوچتا کہ میرے 10 سال ضائع ہوگئے ہیں ، ہم کسی کو معاف کرنے والے کون ہوتے ہیں ، شاید 10 سال کھیل کریہ عزت نہیں مل پاتی جو آج مل رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.