کوروناوائرس پر جلد قابو پالیں گے، عالمی ادارہ صحت

جمعرات 28 جنوری 2021 13:16

کوروناوائرس پر جلد قابو پالیں گے، عالمی ادارہ صحت
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2021ء) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا پر جلد قابو پالیں گے۔ ہمیں آپس میں نہیں وائرس کے خلاف جنگ لڑنا ہوگی۔

(جاری ہے)

ڈبلیو ایچ کا کہنا تھا کہ امیر ممالک اپنی عوام کو ویکسین کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں، غریب ممالک تاحال کورونا ویکسین کی پہلی خوراک کے منتظر ہیں۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 8 لاکھ 39 ہزار 430 سے زائد ہوگئی جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 21 لاکھ 67 ہزار سے بڑھ چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :