نوجوان ڈاکٹرز سے مریضوں کو بہت امیدیں وابستہ ہیں‘ ای ڈی پی آئی این ایس
میڈیکل سے وابستہ افراد دنیا میں اپنے ہنر سے بہترین کمائی کے ساتھ آخرت بھی حاصل کر سکتے ہیں‘پروفیسر خالد محمود
جمعرات 28 جنوری 2021 17:04
(جاری ہے)
شعبہ صحت سے وابستہ افراد دنیا میں اپنے ہنر سے بہترین کمائی کے ساتھ ساتھ آخرت بھی حاصل کر سکتے ہیں جس کی وجہ سے معاشرہ اُن کو انتہائی احترام کی نظر سے دیکھتا ہے۔یہ باتیں انہوں نے پنز میں مستقل بنیادوں پر تعینات ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر و سینئر رجسٹرار سے گفتگو کرتے ہوئے کیں۔
پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے پی پی ایس سی کے ذریعے تعینات ہونے والے ان ڈاکٹرز کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ اپنے فرائض منصبی، خدمت انسانی اور میڈیکل تقاضوں کے مطابق ذمہ داری کے ساتھ انجام دے کر انسٹی ٹیوٹ کی نیک نامی کا باعث بنیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.