با کسرمحمد اسلم کی موت کی تحقیقات کی جائیں،
پشتونخواملی عوامی پارٹی محمد اسلم باکسر نے باکسنگ کے کھیل میں ایک نمایاں کارکردگی دکھانے کے ساتھ ساتھ عالمی طور پر بھی اپنی پہچان بنائی رکھی تھی
بدھ 3 فروری 2021 21:52
(جاری ہے)
انہوں نے کم وقت میں اپنی محنت اور صلاحیتوں کے بدولت ملک سمیت دنیا بھر میں شہرت حاصل کی اور ان کا ہر کھیل کا مقابلہ قابل دید تھا گزشتہ دنوں کراچی میں ہونیوالے ٹورنامنٹ کے مقابلے میں ایک میچ کے دوران انہیں پنچ مارا گیا جس کے دوران وہ نہ صرف کھیل کی بازی بلکہ اپنی زندگی ہی ہار گئے لیکن اس مایہ ناز کھلاڑی کی اچانک موت نے قابل افسوس ہے ۔
اب یہ دیکھنا ضروری ہے کہ آیا یہ ٹورنامنٹ عالمی معیار اور اس کے قوائد وضوابط کے مطابق تھا کہ نہیں اور محمد اسلم کے مقابلے میں مخالف امیدوار کیا وہ اس مقابلے میں ہیوی ویٹ تو نہیں تھا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پشتونخوامیپ انٹرنیشنل کھلاڑی باکسر محمد اسلم کی موت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت اور ان کے خاندان سے دلی افسوس کا اظہار کرتی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.