برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سے339روپے فی کلو تک پہنچ گئی

منگل 23 فروری 2021 12:35

برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سے339روپے فی کلو تک پہنچ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے اضافے سی339روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سی234روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سی150روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔