جس شخص کی بھی زندگی میں ڈسپلن ہوگا وہ دوسرے لوگوں سے زیادہ کامیاب ہوتا ہے ‘ احسن خان
کیرئیر کے عروج کے دور سے گزر رہا ہوں اور اسے بھرپور انجوائے کر رہا ہوں ‘ انٹر ویو میں گفتگو
بدھ 24 فروری 2021 11:55
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں احسن خان نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنی زندگی کو طے شدہ اصولوں کے مطابق گزاروں ، جو کمٹمنٹ کروں اسے پورا کروں اور اگر اس میں کوتاہی یا غفلت ہو جائے تو میں اس پر پردہ ڈالنے کی بجائے صاف صاف بتا دیتا ہوں ۔
احسن خان نے کہا کہ میں صاف گو انسان ہوں اور جو بات دل میں ہو وہ میری زبان پر بھی ہوتی ہے ۔آپ ایک جھوٹ بولیں گے تو اسے چھپانے کے لئے مزید سو جھوٹ بولنا پڑیں گے لیکن اگر آپ سچ بات کریں گے تو اس سے آپ کی شخصیت کا مثبت تاثر سامنے آئے گا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.