برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

بدھ 24 فروری 2021 12:31

برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سی335روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے 231روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی151روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔