سری لنکن ہائی پرفارمنس سپورٹس کمپلیکس وزیراعظم عمران خان کے نام سے منسوب
عمران خان کی ورلڈ کپ 1996ء جیتنے والے کپتان ارجنا رانا ٹنگا،سری لنکن کھلاڑیوں کی تعریف، اپنا دستخط شدہ کرکٹ بیٹ سری لنکن وزیر کھیل کو پیش کیا
ذیشان مہتاب بدھ 24 فروری 2021 17:43
(جاری ہے)
اس موقع پر 68 سالہ عمران خان کے 21 سالہ کرکٹ کیریئرسےمتعلق ایک دستاویزی فلم کی نمائش کی گئی جب کہ عمران خان نے بطور کرکٹر، سیاسی رہنما اور وزیراعظم اپنے تجربات شیئر کیے۔
سری لنکا کے یوتھ اینڈ سپورٹس منسٹر نے وزیراعظم عمران خان کو میمورنٹو پیش کیا جب کہ وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ کپ 1996ء جیتنے والے سری لنکن کھلاڑیوں اور اس وقت کے کپتان ارجنا رانا ٹنگا کی تعریف کی اور اپنا دستخط شدہ کرکٹ بیٹ سری لنکن وزیر کھیل کو پیش کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.