پشاور، گھروں سے چوری میں ملوث تین رکنی گروہ گرفتار، مال مسروقہ برآمد
ہفتہ 27 فروری 2021 00:11
(جاری ہے)
ایس پی سٹی عتیق شاہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی ون شاہ جہان آفریدی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ شاہ قبول سکندر شاہ کو واقعہ میں ملوث ملزمان گرفتار کرنے کا ٹاسک حوالہ کیا ۔
ایس ایچ او تھانہ شاہ قبول سکندرشاہ اور تفتیشی عملہ پر قریبی لگے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر نے کیساتھ ساتھ متعدد مشتبہ افراد کو شامل تفتیش کیا جس کے دوران اصل ملزمان کا سراغ لگا کر گزشتہ روز کامیاب کارروائی کے دوران چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کامران ولدبریالے سکنہ بہادرکلے ،بلال اور فاروق پسران میر حمزہ ساکنان وزیرباغ کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ، گرفتار ملزمان کا تعلق پشاور سے ہے جن کی نشاندہی پران کے قبضہ سے چارلاکھ پچاس ہزار روپے نقد رقم برآمد کرلی گئی ہے،ملزمان سے دوران تفتیش مزید اہم انکشافات کی توقع کی جا رہی ہیمزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.