خالق کائنات نے محمد عربیؐ ، خلفائے راشدین اور صحابہ کرام کا قرآن مجید میں تذکرہ فرماکر امتِ محمدیہ پر احسان عظیم فرمایا،علامہ اورنگزیب فاروقی
اتوار 28 فروری 2021 22:55
(جاری ہے)
اس فقید المثال کانفرنس سے مولانا تاج محمد حنفی، حلقہ ضلع کورنگی ٹاؤن کے صدر مولانا عبد الرافع شاہ بخاری اور دیگر علماء کرام نے خطاب کیا جبکہ معروف نعت خواں محمد عابد نے عظمت صحابہ پر دلنشیں اور دلوں کو گرما دینے والا منظوم کلام نہایت فصاحت و بلاغت اور ترنم سے حاضرین کانفرنس کو سنایا ۔
کانفرنس سے مولانا تاج محمد حنفی نے اپنے خطاب میں کہا کہ عظمتوں اور رفعتوں کے تاجدار روشن ستارے صحابہ کرام دین اسلام کی بنیاد ہیں ۔ صحابہ کرام کی دعوت اسلام نے پوری دنیا میں اسلام کا پرچم بلند کیا انہو ں نے کہا کہ انکی شب و روز کی محنت سے محمدی ؐ انقلاب برپا ہوا ۔ صحابہ کی شان میں گستاخی کرنے والے رب تعالیٰ کے عذاب کو دعوت دیتے ہیں اور دین اسلام سے کھلی بغاوت کے مرتکب ہوتے ہیں ۔ اس موقع پر مولانا عبد الرافع شاہ بخاری نے اختتامی کلمات تشکر ادا کرتے ہوئے کہا میں سیرت مصطفے ؐ کمیٹی اور حلقہ خلفائے راشدین ملیر کے نوجوانوں ، بزرگوں اور عزت مآب ماؤں اور بہنوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے بڑی تعداد میں کانفرنس میں شرکت فرماکر ہمارے حوصلوں کو بلند کیا ہے انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ اور خصوصاً کراچی میں عظمت ِ صحابہ کانفرنسز کا انعقاد پورے سال نہایت تذک و احتشام اور تسلسل کے ساتھ ہوتا رہے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.