آئی جی پنجاب نے جہلم میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

پیر 1 مارچ 2021 12:50

آئی جی پنجاب نے جہلم میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2021ء) آئی جی پنجاب نے جہلم میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ۔ آئی جی پنجاب نے تمام ملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کا حکم دیدیا ۔

متعلقہ عنوان :