آل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ پاک کشمیر کے نام
فائنل میں اسرار شہید کو شکست ،سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل مہمان خصوصی تھے
پیر 1 مارچ 2021 23:07
(جاری ہے)
اسرار شہید ٹائیگر اور پاک کشمیر اے کے درمیان کھیلے گئے فائنل کو سینکڑوں شائقین نے دیکھا اور کھلاڑیوں کو بھر پور داد دی ۔
فائنل میں دونوں ٹیموں کے مابین کانٹے کا مقابلہ رہا تاہم بیسٹ آف فائیو کے فائنل میں فاتح ٹیم پاک کشمیر اے نی3-0سے میدان مار لیا ۔میچ اسکور فاتح ٹیم کے حق میں 15-8،15-7اور15-8رہا ۔ٹورنامنٹ میں لقمان لالا،علی شان ،عثمان شانی ،حماد صدیق ،پان مروت ،زوہیب جان ،سریر خان اور اسد سہیل نے نہایت عمدہ کھیل پیش کیا اور تماشائیوں کے دل موہ لیے ۔اس سے قبل کھیلے گئے سیمی فائنل مقابلوں میں اسرار شہید اے نے ایم اے کلب کو اور پاک کشمیر اے نے اسرار شہید بی کو شکست دے کر ٹائٹل میچ میں جگہ بنائی تھی ۔ایونٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں پاک کشمیر اے ،پاک کشمیر بی ،گارڈن اسپورٹس کلب ،ایم اے کلب ،دھماکہ کلب اے ،دھماکہ کلب بی ،اسرار شہید اے اور سرار شہید بی کلب شامل ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی و پی ایس ایل فرنچائزز کاجنرل کونسل اجلاس، پی ایس ایل2025 ء کی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا ، اہم کھلاڑی شامل
-
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی وجہ سے پی ایس ایل 2025 کو7 اپریل سے 20 مئی تک منعقد کرنے کی تجویز
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.