تمباکو نوشی کی ممانعت اور غیر تمباکو نوش افراد کی صحت کا تحفظ (ترمیمی) بل 2020ءپر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

منگل 2 مارچ 2021 13:49

تمباکو نوشی کی ممانعت اور غیر تمباکو نوش افراد کی صحت کا تحفظ (ترمیمی) ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2021ء) تمباکو نوشی کی ممانعت اور غیر تمباکو نوش افراد کی صحت کا تحفظ (ترمیمی) بل 2020ءپر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت‘ خدمات خالد حسین مگسی نے تمباکو نوشی کی ممانعت اور غیر تمباکو نوش افراد کی صحت کا تحفظ آرڈیننس 2002ءمیں مزید ترمیم کرنے کے بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔ یہ بل بھی امجد علی خان کی طرف سے پیش کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :