گلوکارہ عائشہ علی کا گانا’’لونگ گواچہ‘‘پنجابی فلم’’میم محبت‘‘ میں شامل کر لیا گیا
بدھ 3 مارچ 2021 10:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ’’لونگ گواچہ ‘‘ کو اس سے قبل پاکستان کی نامور گلوکارہ مسرت نذیرنے گایاتھا جس نے دنیا بھرمیں دھوم مچائی تھی اس گانے کا کورسونگ عائشہ علی نے اپنے نئے البم میں کیا تھا جسے یوٹیوب پر ریلیز کردیا یا تھا جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی تھی اس مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ہدائتکار حسن بصری نے اپنی نئی پنجابی فلم ’’میم محبت‘‘ میں اس گانے کو شامل کرلیا۔
ایک ملاقات کے دوران عائشہ علی نے بتایاکہ ان کا یہ گانا سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرچکاہے اور اب یہ ’’میم محبت‘‘ میں فلمایا جائیگا انہیں امید ہے کہ جس طرح مسرت نذیر کے گائے ہوئے اس گانے نے دنیا بھرمیں دھوم مچائی تھی اسی طرح ان کا گایا ہوا یہ گانا بھی دھوم مچادے گا۔ان دنوں اس گانے کی عکسبندی کی جارہی ہے۔عائشہ علی نے مذید بتایکہ آجکل وہ مختلف فلموں کے لیئے گیت ریکارڈ کروا رہی ہیں جو جلد سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.