برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ

بدھ مارچ 12:16

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سی345روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے اضافے سی238روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سی154روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔