بابراعظم ہراسانی کیس، مسلسل دھمکیاں مل رہی ہیں،نہیں ڈروں گی :حامیزہ مختار
بابراعظم پرہراسگی کیس کی سماعت پی ایس ایل 6 مکمل ہونے تک ملتوی
ذیشان مہتاب بدھ 3 مارچ 2021 14:03
(جاری ہے)
دوسری جانب قومی کرکٹر بابراعظم پرہراسگی کے الزام سے متعلق کیس کی سماعت پی ایس ایل کے خاتمے تک ملتوی کردی گئی ہے۔
بابراعظم پر مقدمہ کرنے کے حکم کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ پی ایس ایل 6 ختم ہونے دیں پھر اس کیس کو سن لیں گے۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے کہا کہ معلوم نہیں کہ اس کیس کا فیصلہ کس طرف جائے، اس سے ملک کی بدنامی ہوگی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 1 ماہ تک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ حامیزہ مختارنامی لڑکی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم پرجنسی زیادتی، تشدد اورمال بٹورنے کے سنگین الزامات لگائے ،قومی ٹیم کے کپتان نے اپنے خلاف مقدمے کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.