عبد الرشید والی بال کلب بدوکی نے سنٹرل پاک والی بال چیمپئن شپ جیت لی
جمعرات 4 مارچ 2021 12:53
(جاری ہے)
اس ٹورنامنٹ کو کامیاب کروانے میں حاجی عبدالرشید اور میا ں سجاد احمد کی کاوشوں کو بھی سراہا گیا ۔
ونر ٹرافی بمعہ کیش 20,000عبد الرشید والی بال کلب ،رنر اپ ٹرافی بمعہ کیش 10,000شہزاد والی بال کلب ،تیسری پوزیشن بمعہ کیش 5000میاں سعید میموریل والی بال کلب،فائنل میچ کے مین آف دی میچ محمد رضوان (عبد الرشید والی بال کلب )،بیسٹ پلیئر محمد وٹو ( شہزاد والی بال کلب ) کو دیا گیا ۔والی بال ٹورنامنٹ منعقد کروانے پر میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے سنٹرل پارک کے میاں طاہر جاوید ،میاں محمد ناصر ، میاں محمد خالد کا شکریہ ادا کیاکہ انہوں نے اس علاقے کے لوگوں کے لئے شاندار ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.