بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 9مار چ کوطلب کرلیا گیا

جمعرات 4 مارچ 2021 16:50

بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 9مار چ کوطلب کرلیا گیا
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2021ء) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 09مار چ کوطلب ۔ تفصیلات کے مطابق گور نر بلو چستان امان اللہ خان یا سین زئی نے آرٹیکل (a)109کے تحت بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 09مارچ بروز منگل کو سہ پہر 4بجے طلب کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :