
حافظ حفیظ الرحمن نے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
رانا ثناء اللہ جیسے ببر شیر نہیں بن سکے،پارٹی نے جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر پورا نہیں اتر سکا، سابق وزیر اعلیٰ
جمعرات 4 مارچ 2021 18:22

(جاری ہے)
جنرل کونسل کے اجلاس کے دور ان اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ بطور صدر ہم گلگت بلتستان میں ریاستی دھاندلی نہیں روک سکا،سیاسی جماعت سے مقابلہ تو کرسکتا تھا تاہم ریاست سے مقابلہ ممکن نہیں تھا۔
انہوںنے کہاکہ اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں انہوںنے کہاکہ رانا ثناء اللہ جیسے ببر شیر نہیں بن سکے،پارٹی نے جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر پورا نہیں اتر سکا۔انہوںنے کہاکہ صوبائی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں،عام سپاہی کی طرح ووٹ کو عزت دو کی جدو جہد جاری رکھوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
-
وزیراعلیٰ کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب
-
جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
5 جولائی 1977 کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا، یہ دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور صدر میں نویں محرم الحرام کے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.