خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کاملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن، 1500 کلو مضر صحت اشیاء خوردنوش برآمد ،7 یونٹس سیل

جمعہ 5 مارچ 2021 22:36

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2021ء) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، 1500 کلو مضر صحت اشیاء خوردنوش برآمد کر کے 7 یونٹس سیل کر دئیے گئے ہیں، دوسری جانب فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے نوشہرہ میں کاروائی کر کے 720 کلو زائد المعیاد ڈرائی فلیوبرآمد کر لیا ہے، زائد المعیاد فلیو برآمد ہونے پر گودام کو سیل کردیا گیا،ذرائع کے مطابق حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر سوات میں بیکری سمیت تین پروڈکشن یونٹس سیل کر دئیے۔

متعلقہ عنوان :