4 دن میں چوتھا بھارتی کھلاڑی کورونا کا شکار
عرفان پٹھان بھی عالمی وبا کی زد میں آگئے،اس سے قبل سچن ٹنڈولکر، یوسف پٹھان اور ایس بدری ناتھ کے کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آچکے
ذیشان مہتاب منگل 30 مارچ 2021 13:44
(جاری ہے)
عرفان پٹھان کا کہنا تھا کہ شہری ماسک پہنیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں‘۔
عرفان پٹھان نے 2003ء سے 2012ء کے دوران 29 ٹیسٹ ، 120 ون ڈے اور 24 ٹی ٹونٹی میچز میں بھارتی ٹیم کی نمائندگی کی اور جنوری 2020ء میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ۔ یاد رہے کہ ہفتے کے روز سچن ٹنڈولکر نے اعلان کیا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، اس کے بعد عرفان پٹھان کے بڑے بھائی یوسف پٹھان اور سابق بھارتی بلے باز ایس بدری ناتھ نے بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.