پنڈی گھیب ماہ رمضان کی آمد سے قبل مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ دی
بدھ 31 مارچ 2021 22:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنڈی گھیب اور گردونواح میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے نے غریب اور کم آمدن والے لوگوں کے ساتھ ساتھ متوسط طبقے کے ہوش اڑا دیئے۔
رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا طوفان۔ شہری شدید پریشان ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب سمیت پرائس کنٹرول کمیٹیاں مہنگائی اور گراں فروشی کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام اور مافیا کے آگے مکمل طور پر بے بس۔ پنڈی گھیب کے شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب ، کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر سے فوری نوٹس کا مطالبہ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.