امام الحق کا پاور پلے سٹرائیک ریٹ دنیا بھر کے بلے بازوں میں کم ترین
جدید کرکٹ کے تقاضوں کے مطابق بائیں ہاتھ کے اوپنر کے سست سٹرائیک ریٹ پر سوالیہ نشان اٹھ گئے
ذیشان مہتاب ہفتہ 3 اپریل 2021 15:17
(جاری ہے)
بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال(66.84) اور ویسٹ انڈین کے نوجوان بلے باز شائی ہوپ(67.26) کا سٹرائیک ریٹ بھی امام الحق سے صرف تھوڑا بہتر ہے۔
امام کے 2017ء میں قومی سکواڈ میں شامل ہونے پر پاکستان کرکٹ میں ہنگامہ برپا ہوا تھا کیونکہ لوگوں نے دعوی کیا تھا کہ وہ صرف اس لیے قومی ٹیم میں شامل ہوئے ہیں کیوں کہ اس وقت کے چیف سلیکٹر انضمام الحق ان کے چچا تھے تاہم امام غیر معمولی بیٹنگ پرفارمنس سے ناقدین کو کسی حد تک خاموش کروانے میں کامیاب رہے۔ امام الحق پاکستان کے کامیاب بلے بازوں میں سے ایک ہیں ، انہوں نے 7 سنچریوں سمیت 52.88 کی اوسط سے 1904 رنز بنائے ہیں لیکن ان کا سٹرائیک ریٹ(80.67) عالمی کرکٹ میں دوسرے اوپننگ بلے بازوں کے مقابلے میں کم ہے۔ پاکستان کرکٹ کے لئے امام ایک بہت اچھی دریافت ہیں اور اگر وہ اسی طرح سے کھیلتے رہے تو وہ پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے کامیاب اوپنرز میں سے ایک ہوں گے ، وہ پہلے ہی 7 ون ڈے سنچریاں بنا چکے ہیں جو ملکی تاریخ کی میں کسی بھی بلے باز کی جانب سے بنائی گئی 11ویں سب سے زیادہ سنچریاں ہیں اور وہ اس سے کہیں زیادہ سنچریاں سکور کرسکتے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.