
Imam-ul-Haq - Urdu News
امام الحق ۔ متعلقہ خبریں

-
آئی سی سی رینکنگ، ون ڈے سیریز میں ناکامی کے باوجود محمد رضوان کی ترقی
بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار، نسیم شاہ بھی 5 درجے ترقی کے بعد 43ویں پوزیشن پر پہنچ گئے
ذیشان مہتاب بدھ 9 اپریل 2025 -
-
نیوزی لینڈ شکست: قومی ٹیم کے ارکان وطن واپس پہنچ گئے
منگل 8 اپریل 2025 - -
دورہ نیوزی لینڈ میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
کھلاڑیوں میں سلمان علی آغا، فہیم اشرف اور امام الحق‘ کوچ عاقب جاوید، محمد یوسف اور اظہر محمود بھی واپس پہنچ گئے
منگل 8 اپریل 2025 - -
بابر اعظم نیوزی لینڈ کیخلاف سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز سکور کرنے والے پاکستانی بیٹر بن گئے
سابق کپتان نے 3 میچز میں 43 کی اوسط سے سب سے زیادہ 129 رنز بنائے، اس میں 2 نصف سنچریاں شامل رہیں
ذیشان مہتاب اتوار 6 اپریل 2025 -
-
امام الحق انجری کی وجہ سے 2ہفتوں کیلئے کرکٹ سے دورہوگئے
تورنگا اسپتال انتظامیہ نے امام کو دو ہفتوں تک کرکٹ کی سرگرمیوں سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے
اتوار 6 اپریل 2025 -
امام الحق سے متعلقہ تصاویر
-
نیوزی لینڈ سیریز: بابر اعظم بطور بیٹر کامیاب، ٹیم مین کی حیثیت سے ناکام رہے
سابق کپتان کی بہترین انفرادی کاوش 78 رنز رہی البتہ وہ کوئی میچ فنش نہ کر پائے
ذیشان مہتاب اتوار 6 اپریل 2025 -
-
چہرے پر گیند لگنے سے زخمی امام الحق کو 2 ہفتے آرام کا مشورہ
ٹیم مینجمنٹ اور میڈیکل ٹیم امام الحق کی دیکھ بھال کررہی ہے اور وہ اب بہتر محسوس کررہے ہیں
ذیشان مہتاب اتوار 6 اپریل 2025 -
-
ح*امام انجری کا شکار؛ فیلڈر کی تھرو اوپنر کے منہ پر جالگی، ویڈیو وائرل
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
اس سیریز میں اچھا نہیں کرسکے مگر امید ہے کہ پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے : محمد رضوان
ہمیں نئی گیند کے خلاف بہتر کھیلنا ہوگا، ہم واپس جائیں گے اور یہاں سے جو کچھ بھی سیکھا ہے اس پر بات کریں گے : ون ڈے کپتان
ذیشان مہتاب ہفتہ 5 اپریل 2025 -
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ مکمل کرلیا
آخری میچ میں گرین شرٹس کو 43 رنز سے شکست، بابر اعظم کی ففٹی بھی رائیگاں
ذیشان مہتاب ہفتہ 5 اپریل 2025 -
-
تیسرا ون ڈے، امام الحق چہرے پرگیند لگنے سے بری طرح زخمی
گیند امام کے جبڑے پر لگی، کن کشن ٹیسٹ پاس نہیں کرسکے، انکی جگہ عثمان خان بیٹنگ کریں گے : ٹیم مینجمنٹ
ذیشان مہتاب ہفتہ 5 اپریل 2025 -
-
نیوزی لینڈ کی کنڈیشن ‘نیوزی لینڈ کے ابتدائی بیٹرز فلاپ ہوگئے
ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرز بری طرح ناکام ہوئے اور سات کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے
جمعرات 3 اپریل 2025 - -
تیسرا اور آخری ون ڈے‘پاکستان اور نیوزی لینڈکل آمنے سامنے ہونگے
پاکستانی ٹیم کو کلین سویپ کا چیلنج درپیش، نیوزی لینڈ بھی کلین سویپ کو تیار
جمعرات 3 اپریل 2025 - -
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 5 اپریل کو کھیلا جائے گا
بدھ 2 اپریل 2025 - -
دوسرا ون ڈے،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
3رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 42ویں اوور میں 208 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی،پاکستان کے سات کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل بھی نہ ہوسکے ، آل رائونڈر فہیم اشرف نے 73رنز کی ... مزید
بدھ 2 اپریل 2025 - -
نیوزی لینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو بآسانی 84 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی
بدھ 2 اپریل 2025 - -
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرا ون ڈے بھی ہرا دیا‘سیریزمیںبھی کامیابی
292 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے قومی ٹیم 208 رنز پر ڈھیرہوگئی،فہیم اشرف 73 اور نسیم شاہ 51 رنز بناکر نمایاں رہے
بدھ 2 اپریل 2025 - -
چیمپئنز ٹرافی کے بعد ٹیم کم بیک کرنا چا ہتی ہے‘ امام الحق
مشکل کنڈیشن میں کھیل کر جو کامیابی ملے گی اس سے ٹیم کو حوصلہ ملے گا، میڈیا سے گفتگو
بدھ 2 اپریل 2025 - -
دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 84 رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی
پاکستان کیلئے فہیم اشرف نے سب سے زیادہ 73 رنز کی اننگز کھیلی، نسیم شاہ کی بھی نصف سنچری
ذیشان مہتاب بدھ 2 اپریل 2025 -
-
پہلے ون ڈے میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کا مورال بلند ہے، اوپنر بیٹر امام الحق
منگل 1 اپریل 2025 -
Latest News about Imam-ul-Haq in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Imam-ul-Haq. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
امام الحق سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.