پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز جیتنے کے لیے اہم تبدیلیوں کا فیصلہ
آصف علی اور محمد حسنین کی جگہ حسن علی اور عبداللہ شفیق کو موقع دیا جائے گا
ذیشان مہتاب ہفتہ 3 اپریل 2021 22:38
(جاری ہے)
ٹیم انتظامیہ نے ڈیبیو میچ میں ناکام رہنے والے دانش عزیز کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہےکہ گزشتہ میچ میں کپتان بابر اعظم اور امام الحق کی شاندار شراکت کی بدولت میچ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ہوگئی تھی اور میچ 5 اوورز پہلے ختم ہوتا نظر آرہا تھا لیکن بابراعظم اور امام الحق کے آوٹ ہونے کے بعد آنے والے بیٹسمین خاطر خواہ پرفارمنس نہ دے سکے اور میچ آخری گیند تک پہنچ گیا اور پاکستان 3 وکٹوں سے کامیاب رہا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.