خلیجی ریاست عمان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت آ گئی
8 اپریل سے عمانی اور غیر ملکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگانے کا اعلان ہو گیا
محمد عرفان منگل 6 اپریل 2021 10:38
(جاری ہے)
سرکاری اور نجی کھیلوں کی سرگرمیاں معطل کر دی گئی تھیں۔
کمیٹی نے تمام اسکول بند کرنے اور فاصلاتی تعلیمی عمل شروع کرنے پر زور دیا تھا۔واضح رہے کہ خلیجی ریاست عمان میں 4 مارچ سے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا۔ عمان کی انسداد کورونا کمیٹی کا کہنا تھاکہ مملکت میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے کے بعد ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے تحت 4 مارچ سے 11مارچ تک تمام صوبوں اور شہروں میں رات 8 بجے سے صبح 5 بجے تک تمام کاروباری و تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ اس پابندی کا اطلاق سیاحتی مراکز، ریسٹورنٹس، کیفے شاپس پر بھی ہو گا۔ جبکہ ہوم ڈلیوری بھی معطل رہے گی۔ تاہم ہسپتال، ہیلتھ مراکز، میڈیکل اسٹورز اور پٹرول پمپس کو ساری رات کھُلا رکھنے کی اجازت ہو گی۔ اس ایک ہفتے کے دوران تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ جبکہ 7 مارچ سے 11 مارچ تک مملکت بھر میں آن لائن تعلیم دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
حج کیلئے نسک کارڈ رکھنا لازم قرار
-
ابراہیم رئیسی کی حزب اللہ کے فوجی کیمپ کے دورے کی ویڈیو وائرل
-
بائیڈن کی نامزد کردہ جج نے اسرائیل کے خلاف فیصلے میں حصہ لیا
-
واٹس ایپ ہررات صارف کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرتا ہے، مسک
-
میں نے خود کو مکمل طور پر بھگوان کے لیے وقف کردیا ہے، مودی
-
حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے، ایرانی فوج
-
گوگل نے موت کے بعد بھی کارکنوں کیلئے مراعات متعارف کرا دیں
-
جہاز کے ملبے سے بازیاب 2 انڈین کرنسی نوٹوں کی نیلامی
-
سعودی عرب کا رفح میں اسرائیلی حملے روکنے کےعالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم
-
سعودی ولی عہد کا قائم مقام ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
اسرائیل کا جنگ روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے سے انکار
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر اسرائیل برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.