برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو کمی

ہفتہ 10 اپریل 2021 13:17

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سی349روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سی241روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔