رابی پیر زادہ نے حمد اور نعت کی ریکارڈنگ کے بعد قرآن پاک لکھنے کاکام شروع کر دیا
شوبز کے کسی موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتی ، خدا کی ذات نے جس راہ پر لگا دیا دعا ہے اس پر ثابت قدم رہوں
اتوار 11 اپریل 2021 10:05
(جاری ہے)
رابی پیرزادہ نے کہا کہ میں نے ہاتھ سے ساتویں پارے کا نصف لکھ لیا ہے ، الحمد اللہ جو لوگ قرآن لکھنا دیکھتے اور دوسروں تک پہنچاتے ہیں وہ سب میرے ثواب میں شامل ہیں، آج کے دور کی سب سے بڑی ضرورت قرآن کو سمجھ کر پڑھنا ہے ، قرآن پاک کو لکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ صحابہ کرام نے کتنی محنت اور محبت سے قرآن پاک لکھا۔
رابی پیر زادہ نے کہا کہ میں اب شوبز کے کسی موضوع پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتی ، مجھے خدا کی ذات نے جس راہ پر لگا دیا ہے میری دعا ہے کہ اس پر ثابت قدم رہوں ۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے گھروں کی امید زکوة اورراشن پر ہوتی ہے اس لئے وسائل رکھنے والے لوگوں کو چاہیے کہ رمضان المبارک میں دل کھول کر پسے ہوئے طبقات کی مدد کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.