مکوآنہ ‘برائلر گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

پیر 12 اپریل 2021 12:29

مکوآنہ ‘برائلر گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2021ء)برائلر گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، پیر کے روز جاری نرخ نامے کے مطابق قیمتوں میں کو ئی کمی واقع نہیں ہوئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ نرخ نامے کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کو ئی کمی نہیں ھو ۔ ئی مرغی کا گوشت 340روپے برقرار ہے ۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 227روپے، پرچون ریٹ 226روپے فی کلو جاری کیا گیا۔فارمی انڈوں کا گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے 166 روپے فی درجن کاسرکاری نرخ نامہ برقرار رہا۔