سینٹورس مال تجاوزات اور ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت تین ماہ کیلئے ملتوی
عدالت عظمین نے اسلام آباد کی چھ اسٹیل ملز کو بینک گارنٹی واپس کرنے کا حکم دے دیا
جمعرات 15 اپریل 2021 18:28
(جاری ہے)
دوران سماعتنسی ڈی اے کے ممبر فنانس نین عدالت کو بتایا کہ وفاقی دارلحکومت میں چھ پارکنگ پلازے بنانین کیلئے ماہرین کی خدمات حاصل کر لی گئین ہیں،ابتدائی طور پر تین پارکنگ پلازے بلیو ایریا جبکہن ایف ٹن،ایف 6 اور ایف ایٹ میں ایک ایک پارکنگن پلازہ بنائیں گے،دوسرے مرحلے میں ضرورت کے مطابق شہر اقتدار میں پارکنگ پلازوں کی تعداد کو بڑھائیں گے۔
دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ سروس لین میں گاڑی پارک کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے،بلیو ایریا جا کر دیکھیں تون سروس لین کم اور پارکنگ کی جگہ زیادہ لگتی ہے،چیئرمین سی ڈی اے کہاں ہیں۔ عدالتی استفسار پر سی ڈی اے کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ چیئرمین سی ڈی اے کو کورونا ہوگیا ہے۔ عدالت عظمی نے معاملہ پرن سماعت تین ماہ کیلئے ملتوی کر دی ہی...توصیفمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.