دورہ زمبابوے میں نوجوان کھلاڑیوں کا ’دم خم‘ جانچنے کا فیصلہ
شرجیل خان ، دانش عزیز اور وسیم جونیئر ایکشن میں دکھائی دے سکتے ہیں،شاہین آفریدی کو آرام دیا جائیگا ،حسن علی روٹیشن پالیسی کے تحت کھیلیں گے
ذیشان مہتاب منگل 20 اپریل 2021 12:52
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بائیں ہاتھ کے بلے باز شرجیل خان اور نوجوان دانش عزیز بھی سیریز کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گے جبکہ وکٹ کیپر محمد رضوان کو آرام دیا جائے گا۔
قومی ٹیم کا دورہ زمبابوے 21 اپریل کو ہرارے سپورٹس کلب میں افتتاحی ٹی 20 انٹرنیشنل کے ساتھ شروع ہوگا۔ سیریز کا دوسرا مقابلہ 23 اور تیسرا 25 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 29 اپریل سے کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز 1-2 اور ٹی ٹونٹی سیریز 1-3 سے جیتی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.