پاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف مختلف کاروائیاں، کروڑوں روپے کی منشیات، ایرانی ڈیزل، چھالیہ، غیر ملکی کپڑا اور دیگر اشیاء برآمد کرکے 14 افراد کو حراست میں لے لیا
جمعرات 22 اپریل 2021 14:59
(جاری ہے)
جب کہ ایک اور کاروائی میں پسنی شہر کے قریبMS-1 کے پہاڑوں کے درمیان غیر قانونی طریقے سے چھپائی گئی38کلوگرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کر لی گئی۔
جب کہ وندر شہر اور پسنی کے قریب غیر قانونی طریقے سے چھپایا گیا 1لاکھ78 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمدکر لیا گیا۔ ناکہ کھارڑی چیک پوسٹ پر مختلف گاڑیوں کی تلاشی کے دوران 34421 کلو گرام چھالیہ،12544 کلو گرام غیر ملکی کپڑا،134 عددکمبل،220عدد ٹائر،302 اسٹیک غیر ملکی سگریٹ،965پیکٹ انڈین گٹکا اور68بیگ چائنا سالٹ برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتارکر لیا گیا۔کراچی سپر ہائی و ے سے دوران چیکنگ مختلف گاڑیوں سی13433کلوگرام چھالیہ برآمدکرکی05 افراد کوحراست میں لے لیا گیا۔ تمام اسمگل کی جانے والی منشیات، چھالیہ، متفرق اشیاء ، 1لاکھ78ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل،5عددگاڑیاں اور14افراد کو پاکستان کوسٹ گارڈزنے اپنی تحویل میں لے کر مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔پکڑی جانے والی منشیات،چھالیہ ا ور متفرق اشیاء کی مالیت تقریباً کروڑوں روپے کے لگ بھگ ہے۔پاکستان کوسٹ گارڈز اس امر کا اعادہ کرتی ہے کہ مستقبل میں بھی اس طرح کی کاروائیاں تسلسل کے ساتھ جاری رکھے گی تا کہ وطنِ عزیز کو اس لعنت سے نجات دلائی جا سکے اور اس مقصد کے حصول کے لئے تمام دستیاب وسائل کو بھرپور طریقے سے بروئے کار لایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.