مارچ کے مہینے میں گاڑیوں کی مجموعی فروخت میں الیکٹرک گاڑیوں کا حصہ 9 فیصد رہا‘ رپورٹ
جمعہ 23 اپریل 2021 11:25
(جاری ہے)
شیامی نے بہت تیزی سے دنیا کی چند بڑی اسمارٹ فونز کمپنیوں میں شامل ہوئی اور اب وہ ایک دہائی کے دوران 10 ارب ڈالرز اسمارٹ ای وی شعبے پر لگائے گی جبکہ ہواوے کی جانب سے 2021 میں اس شعبے میں ایک ارب ڈالرز خرچ کیے جائیں گے۔
علی بابا سے منسلک خودکار گاڑیوں کے یونٹ آٹو ایکس نے جاپانی کمپنی ہونڈا سے شراکت داری کرتے ہوئے چینی شاہراہوں پر گاڑیوں کی آزمائش کا عمل تیز کردیا ہے۔اسی طرح آٹو موبائل کا شعبہ کمپنیوں جیسے ہواوے کے لیے ایک ایسا موقع بن کر سامنے آیا ہے جب اسے امریکی پابندیوں کے نتیجے میں اسمارٹ فونز بزنس میں نقصانات کا سامنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.