پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ 45/5Lکی کاروائی

ملزم وحید بھٹی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے رائفل أٹو میٹک رپیٹر معہ 2 ضرب کارتوس زندہ اسلحہ نا جائڑ برآمد کر کے پابند سلاسل کیا

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 23 اپریل 2021 14:07

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ 45/5Lکی کاروائی
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل 2021ء،نمائندہ خصوصی،ملک عبدالوھاب اعوان) ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ لاہور ریجنل ایس ایس پی ملتان میڈم ہما نصیب کی ہدایت پرڈسٹرکٹ آفیسر ساہیوال DSPشاہد محمود بٹ اور انچارج پوسٹ میڈم سائرہ نسیم کی زیر کمان شفٹ انچارج اے ایس آئی محمد حسن سہو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم وحید بھٹی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے رائفل أٹو میٹک رپیٹر معہ 2 ضرب کارتوس زندہ اسلحہ نا جائڑ برآمد کر کے پابند سلاسل کیا اور تھانہ یوسف والا میں مقدمہ درج کروایا ملزم مذکور قبل ازیں بھی چوری کے متعدد مقدمات میں چالان ہو چکا ہے پٹرولنگ پولیس عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے