دوسرا ٹی ٹونٹی ، زمبابوے کا پاکستان کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف
دانش عزیز کی 2 وکٹیں
ذیشان مہتاب جمعہ 23 اپریل 2021 15:34
(جاری ہے)
پاکستان کی جانب سے محمد حسنین اور دانش عزیز نے 2، 2 جبکہ فہیم اشرف، ارشد اقبال، حارث رؤف اور عثمان قادر نے ایک، ایک حاصل کی۔
دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، محمد نواز اور حیدر علی کی جگہ ارشد اقبال اور آصف علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جب کہ زمبابوے کی ٹیم میں کپتان سین ولیمز کو آرام کا موقع دیا گیا ہے اور ان کی جگہ برینڈن ٹیلر کپتان ہوں، اس کے علاوہ کریگ ایرون فٹنس مسائل کی وجہ سے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ ٹیرسائی مساکانڈا ٹیم میں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل ہے، پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 11 رنز سے شکست دی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.