شاہدخاقان عباسی کو کبھی بھی معافی نہیں مانگنی چاہیے،عمران خان نے کبھی معافی مانگی جو وہ مانگیں
میں تو کہتاہوں کہ ایک جوتی پھینک بھی دینی چاہیے تھی تاکہ پتا چلے کہ آگے بھی کوئی مرد ہے،نجم سیٹھی
سجاد قادر اتوار 25 اپریل 2021 04:39
(جاری ہے)
اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے فورم پر سینئر صحافی نجم سیٹھی نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے جو کیا ہے درست کیا ہے انہیں اپنی بات پر کبھی بھی معافی نہیں مانگنی چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ معافی تب مانگی جانی چاہیے کہ جب بندہ کچھ غلط کام رے اور میری نظر میں یہ کوئی غلط کام نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان صاحب نے بھی کبھی معافی مانگی ہے جو شاہد خاقان عباسی اپنی بات پر معافی مانگیں یہ کوئی غلط کام نہیں ہے یہاں اسمبلی میں بہت کچھ قابل اعتراض ہو رہا ہوتا ہے ایک دوسرے کو گالی بھی دی جا رہی ہوتی ہے اور میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ انہیں جوتی پھینک بھی دینی چاہیے تاکہ انہیں اندازہ ہو کہ ان کے سامنے بھی کوئی مرد کھڑا ہوا ہے۔اگر کوئی موقعہ ایسا آئے تو جوتیاں چل بھی جانی چاہئیں اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے اور شاہد خاقان عباسی صاحب کو کوئی بھی معافی مانگنے یا پچھتانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اسمبلی کے فلور پر بولنا ان کا حق ہے اور اگر انہیں بولنے نہیں دیا جائے گا تو ا سکا کوئی تو ری ایکشن آئے گااور اس قسم کا جارحانہ رویہ اسمبلی میں عام دیکھنے کو ملتا ہے لہٰذا میں نہیں سمجھتا کہ ا س میں کچھ غلط ہوا ہے ا ور اس پر سابق وزیراعظم کو معافی بھی نہیں مانگنی چاہیے۔پی ٹی آئی کے لوگ بھی اس قسم کی حرکتیں کرتے رہتے ہیں انہوں نے بھی تو کبھی کوئی معافی نہیں مانگی اور اگر اپوزیشن کی طرف سے ایسی کوئی بات ہو گئی ہے تو انہیں بھی معافی کا مطالبہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.