بھارتی گلوکار سارہ خان کے حسن سے متاثر
سارہ خان نے بھارتی گلوکار کو اپنے حسن کا دیوانہ بنا دیا
منگل 4 مئی 2021 13:04
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے کمنٹ میں ’خوبصورت‘ لکھا جس کے جواب میں سارہ خان نے شکریہ لکھتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے جھنڈے کے ساتھ ایک دل بھی بنایا۔
واضح رہے کہ سارہ خان پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ ہیں، آج کل انہوں نے ڈرامہ سیریل ’رقصِ بسمل‘ میں اپنی جاندار اداکاری سے مداحوں کے دل جیتے ہوئے ہیں۔دوسری جانب گرو رندھاوا بھارت کے جانے مانے گلوکار ہیں، گلوکار نے بالی ووڈ کو ’ہائی ریٹڈ گبرو، بن گا تو میری رانی جیسے گانے دے کر ہنی سنگھ جیسے گلوکاروں کو مقبولیت میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.