بھارتی اداکارہ دپیکا اور ان کا پورا گھرانہ کورونا میں مبتلا
بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کی تیسری لہر نے تباہی مچائی ہوئی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں
بدھ 5 مئی 2021 12:13
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز نامور اداکارہ دپیکا پڈوکون کے والد پرکاش پڈوکون، ماں اجالا اور بہن انیشا پڈوکون کورونا میں مبتلا ہوئے تھے جس کے بعد اداکارہ نے اپنا بھی ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے۔
اداکارہ اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ ہی بینگالورو میں موجود ہیں جہاں انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔خیال رہے اداکارہ دپیکا پڈوکون کو اپنے شوہر اداکار رنبیر کپور کے ساتھ چند روز قبل ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا تھا جہاں وہ دپیکا کی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے بینگالورو جارہے تھے تاہم رنبیر کپور کے کورونا میں مبتلا ہونے کے حوالے سے اب تک کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.