ضلعی انتظامیہ کی منافع خور مافیا پر نوازشات سارا کوٹہ منافع خور مافیا کے حوالے
وزیر اعلیٰ فوری نوٹس لیں تحریک انصاف کے عہدیدار کا مطالبہ
جمعرات 6 مئی 2021 22:03
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کر نے والے مافیا سے مل گئی ہے اور چینی کے کوٹہ کی تقسیم کر تے وقت چینی مقررہ ریٹ83روپے فی کلو فروخت کر نے والے ڈیلر شیخ آصف کو3ہزار بیگ چینی فراہم کی جبکہ شیخ وقاص ذخیرہ اندوزی کے الزام میں پکڑے جانے والے ڈیلر کو 17ہزار بیگ چینی کوٹہ دے دیا جو کھلے عام93روپے فی کلو فروخت کر رہا ہے اور ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے۔
تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر شکیل خاں نیازی نے چینی کے کوٹہ کی غیر منصفانہ تقسیم پر شدید احتجاج کر تے ہوئے مطا لبہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ اس کھلی دھاندلی کا نوٹس لیکر ذمہ دارون کے خلاف ایکشن لیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.