کورونا کی تیسری لہر کے دوران ہسپتالوں میں 1129 نئے بستروں کا اضافہ کیا، تیمور جھگڑا
گزشتہ روز مثبت کیسز کی شرح 10.6 فیصد رہی، 1590 مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں،صوبائی وزیرِ صحت و خزانہ
جمعہ 7 مئی 2021 23:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 895 مریض ہائی ڈیپنڈنسی یونٹس (ایچ ڈی یوز) میں اور 544 کم آکسیجن بستروں پر زیر علاج ہیں۔
آئی سی یوز میں مریضوں کی تعداد 151 جن میں سے 76 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ تیسری لہر کے دوران صوبے میں 1129 نئے بستروں کا اضافہ کیا۔ 663 نئے ہائی فلو آکسیجن بستروں کے اضافے سے ہسپتالوں کی کورونا مریضوں کے لیے استعداد دگنی ہوئی کیونکہ زیادہ تر مریضوں کو اس کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسی طرح 11 آئی سی بیڈز اور 455 لو فلو آکسیجن بستروں کا اضافہ کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.