پاکستانی و عالمی شوبز شخصیات کی صہونی فوج کے تشدد پر شدید غم وغصے کااظہار
پیر 10 مئی 2021 20:18
(جاری ہے)
بطور انسان وہ اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینوں پر کیے جانے والے حملے کے وقت فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
سینیئر برطانوی موسیقار راجر واٹرز نے بھی اسرائیلی حملے کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیا، انہوں نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے صہیونی فوج کے حملے اور تشدد پر کھل کر بات کی اور کہا کہ اسرائیلی ریاست ہزاروں سال سے اپنی زمین پر مقیم لوگوں کو تشدد کے زور پر نکال رہی ہے۔برطانوی گلوکارہ دعا لیپا نے بھی اسرائیلی فوج کے تشدد کے خلاف سوشل میڈیا پر اسٹوری شیئر کی اور انہوں نے یروشلم کے علاقے شیخ جراح کو بچانے کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔مصری اداکار محمد حنیدی نے بھی اسرائیلی فوج کی جارحیت کی مذمت کی اور انہوں نے انسٹاگرام پر شیخ جراح کی حفاظت کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے بھی فلسطینیوں پر تشدد اور حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کو دہشت گردی قرار دیا اور لکھا کہ کس طرح صہیونی فوج مظلوموں کو گھروں اور عبادت گاہوں میں نشانہ بنا رہی ہے۔گلوکار و اداکار فرحان سعید نے عرب صحافی کی ایک ویڈیو کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں بات کی اور لکھا کہ صہیونی ظلم پر دنیا کی خاموشی مجرمانہ ہے اور ساتھ ہی انہوں نے سوال کیا کہ آخر عالمی برادری یہ سب کچھ پیچھے سے بیٹھ کر کس طرح خاموشی سے دیکھ سکتی ہیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.