بابر اعظم ماہ اپریل کے لیے آئی سی سی کے بہترین بلے باز قرار
پیر 10 مئی 2021 23:38
(جاری ہے)
آئی سی نے پیر کو ان ایوارڈز کا اعلان کیا جس کا مقصد مرد و خواتین کرکٹرز کے بہترین کھیل کو سراہنا ہے۔
ماہ اپریل کے ایوارڈ کے لیے بابراعظم کے ساتھ فخر زمان اور نیپال کے کوشال بھورٹل کو نامزد کیا گیا تھا۔آئی سی سی کے بنائے گئے ماہرین کے پینل اور شائقین کے ووٹوں کے بعد بابر اعظم کو اپریل کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا جنہوں نے تین ون ڈے میچوں میں مجموعی طور پر 228 رنز اور سات ٹی20 انٹرنیشنل میچوں میں305 رنز بنائے۔ماہ اپریل کے لیے آسٹریلیا کی نامور خاتون کرکٹر ایلیسا ہیلی کو بہترین کرکٹر قرار دیا گیا۔ بابراعظم نے اپریل میں بھارت کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کو دو ریکارڈز سے محروم کردیا تھا۔وہ ٹی20 میچوں میں سب سے کم اننگز میں 2 ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے تھے اور یہ اعزاز صرف 52 اننگز میں حاصل کیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.