ساہیوال، کرونا سے مزید چار افراد جاں بحق،25داخل

منگل 11 مئی 2021 16:44

ساہیوال، کرونا سے مزید چار افراد جاں بحق،25داخل
سا ہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2021ء) ایمر جنسی کرونا اور میڈیکل ایمر جنسی میں کرونا سے مزید چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔چک57۔

(جاری ہے)

فور آر کی 70سالہ حمیداں ،قلعہ صوبہ حجرہ شاہ مقیم کی60سالہ مسرت،منچن آباد کا 65سالہ محمد حسین،اور چک45۔جی ڈی کا60سالہ عبد الغفور یہاں کرونا سے دم توڑ گئے ۔رواں ماہ میں اب تک ٹیچنگ ہسپتال ایمر جنسی میں 28افراد کرونا سے جان کی بازی چکے ہیں اس وقت کرونا کی25مریض آئسولیشن ایمر جنسی میں زیر علاج ہیں جن میں9پازیٹو کرونا کے مریض شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :