پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ منعقد کروانے کا اعلان عیدالفطر کے بعد کیا جائے گا
چمپئن شپ میں ملک بھرسے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی، چمپئن شپ میں 6 کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے
بدھ 12 مئی 2021 13:38
(جاری ہے)
گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ چمپئن شپ گذشتہ ماہ 23 مارچ سے 30 مارچ تک پاکستان ٹین پن با?لنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلی جانی تھی جس کی تیاریاں بھی مکمل تھیں تاہم ملک کرونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے باعث انتظامیہ نے ٹورنامنٹ منعقد کروانے کی اجازت نہیں دی جس کی وجہ سے ایونٹ کو ملتوی کرنا پڑا۔
اب ٹورنامنٹ کی نئی تاریخ کا اعلان عیدالفطر کے بعد کیا جائے گا۔ چمپئن شپ میں ملک بھرسے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی، چمپئن شپ میں 6 کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مردوں کے سنگلز، ڈبلز، ٹیم ایونٹ، خواتین سنگلز، ایمچور اور ڈیف کے مقابلے شامل ہیں، چمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے، مزید معلومات کے پاکستان ٹین پن با?لنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد حسین چٹھہ سے رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.