پاکستان میں میا خلیفہ کا ٹک ٹاک اکائونٹ بند
اب سے وہ ٹک ٹاک والا مواد پاکستانی مداحوں کے لیے ٹوئٹر پر اپ لوڈ کریں گی
منگل 25 مئی 2021 12:05
(جاری ہے)
تاہم گزشتہ روز ایک صارف نے میا خلیفہ کو آگاہ کیا کہ پاکستان میں ان کا ٹک ٹاک اکائونٹ بند کردیا گیا ہے۔فرضی نام سے بنے ٹوئٹر ہینڈل سے 23 مئی کو میا خلیفہ کو مینشن کرتے ہوئے ٹوئٹ کی گئی کہ لبنانی نژاد اداکارہ کا ٹک ٹاک اکائونٹ پاکستان میں بند کردیا اور ساتھ ہی انہوں نے ایسے قدم کو نفرت پر مبنی قدم بھی قرار دیا۔
بعد ازاں میا خلیفہ نے مذکورہ صارف کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ پاکستانی صارفین کے لیے ٹوئٹر پر مواد اپ لوڈ کریں گی۔میا خلیفہ نے ٹوئٹ کی کہ پاکستان میں ان کا ٹک ٹاک اکائونٹ بند کردیا ہے، اس لیے اب سے وہ ٹک ٹاک والا مواد پاکستانی مداحوں کے لیے ٹوئٹر پر اپ لوڈ کریں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.